دوستو! زبان کو سنبھال کر رکھیۓ
دوستوں! زبان اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی بہت بڑی نعمت ہے، اس لیے اس کی قدر کیجیے اور اسے سنبھال کر رکھیۓ کیونکہ ایکسیڈنٹ کی چوٹ مرہم پٹی کے ذریعے بھر جاتے ہیں. مگر زبان کی چوٹ کبھی بھرتی ہی نہیں جب جب انہیں یاد آئیگی خون کے آنسو رولاۓ گی. زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا، مگر دل سے معاف کرنے میں عمر بیت جاتی ہے
टिप्पणियाँ
एक टिप्पणी भेजें