مولوی کے بغیر ہماری زندگی ادھوری ہے

لاک داؤن نے ہمیں بتایا کہ مولوی اور مدرسہ کی کیا قیمت ہے، جس میں مولوی نہیں وہاں تراویح نہیں، اور عید کی نماز کے لیے ایسے گھوم رہے تھے جیسے مدرسہ کے سفیر، لیکن ایک بھی رسید نہیں پھٹی آخر بغیر نماز کے ہی رہ گئے، اس لیے مولوی کی قدر کرو، ورنہ آج بغیر عید، تراویح اور جمعہ کے ہو، کل بغیر غسل و جنازہ کے جاؤگے، مولوی نہیں تو دین نہیں، ایمان نہیں، اعمال نہیں، ہوش میں آؤ ہوش میں.

टिप्पणियाँ

इस ब्लॉग से लोकप्रिय पोस्ट

وقت بڑا انمول ہے۔

وقف بورڈ 2024 میں ترمیمی قانون

वक्फ संशोधन बिल 2024 एक गन्दी पॉलिसी